Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
    • ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق
    • اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک
    • سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
    • اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار
    • پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے
    اہم خبریں

    بلوچستان:5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    جولائی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan 5 children drowned in Johar and lost their lives
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں 5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

    بلوچستان حکومت نے اس حادثے کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا ہے،جبکہ ڈپٹی کمشنر آواران عائشہ زہری کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ کے نواح سرمسانی بٹ میں ایک ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر کیلئے گڑھا کھودا تھا جس کی وجہ سے اس گڑھے میں بارش کا پانی جمع ہوگیا۔

    ڈی سی کے مطابق 5 بچے اس پانی میں نہانے کیلئے اترے تو گہرائی کے زیادہ ہونے کے باعث بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن میں 3 بہنیں اور 2 بھائی شامل ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 12سال کے درمیان ہیں،ان بچوں کی لاشیں کوپانی سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیکسیکو:ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد کی گئی
    Next Article ملکی برآمدات 30 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

    جنوری 12, 2026

    ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

    جنوری 12, 2026

    ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق

    جنوری 12, 2026

    اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک

    جنوری 12, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 12, 2026

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.