Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس
    • ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملکی برآمدات 30 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
    اہم خبریں

    ملکی برآمدات 30 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

    جولائی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Domestic exports reached 30 billion 700 million dollars
    Share
    Facebook Twitter Email

    مالی سال 24-2023 کے دوران پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں 10.54 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد ملکی برآمدات 30 ارب 64 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملکی برآمدات کا حجم 27 ارب 72 کروڑ ڈالر رہاتھا۔جولائی 2023 میں برآمدات میں بتدریج اضافہ شروع ہوا، جبکہ جنوری سے اپریل تک منفی رہا، تاہم مئی میں اضافے کا رجحان دوبارہ شروع ہوا جو جون تک جاری رہا۔

    ملکی تاریخ میں برآمدات کی بْلند ترین  سطح31 ارب 78 کروڑ ڈالر  مالی سال 22-2021 کے دوران ریکارڈ کی گئی تھی، تاہم اس کے بعد برآمدات گر کر 27 ارب 54 کروڑ ڈالر رہ گئی تھیں۔

    رواں سال جون میں برآمدات کی حجم میں 7.34 فیصد اضافہ ہواتھا جس کے بعد برآمدات 2 ارب 53 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں، جو گزشتہ سال کے جون میں  2 ارب 35 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

    ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ 25-2024 میں لاگو کردہ ٹیکس اقدامات کے منفی نتائج برآمد ہوں گے، جس سے برآمدات میں کمی واقع ہوگی۔

    مالی سال 2025 کیلئے درآمدات کا ہدف 57 ارب 30 کروڑ ڈالر رکھا گیا ہے، جون میں تجارتی خسارہ 30.39 فیصد بڑھ کر 2 ارب 39 کروڑ ڈالر ہو گیا، جو گزشتہ برس کے جون میں ایک ارب 83 کروڑ ڈالر رہا تھا، جبکہ مالی سال 2024 میں تجارتی خسارہ کم ہو کر 24 ارب 8 کروڑ ڈالر رہ گیا، جس کا حجم گزشتہ سال 27 ارب 47 کروڑ ڈالر رہا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے
    Next Article پاکستان سے غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.