Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    • پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    • علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپسی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا حکومت کی تردید۔ تحریر: مبارک علی
    • وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتِ حال پرتبادلہ خیال
    • ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار،بیٹھنے کے لئے کرسیاں بھی کم پڑ گئیں
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار،بیٹھنے کے لئے کرسیاں بھی کم پڑ گئیں

    جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار آگئی اور کئی ملازمین کے پاس بیٹھنے کو کرسی اور کرنے کے لئے کوئی کام تک نہیں۔

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی تعداد کل 119 ہے اورجبکہ  اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 794 تک ہو گئی ہے۔اسمبلی ویب سائٹ پر موجود تفصیل کے مطابق اسمبلی کے لیے گریڈ 22 کا ایک، گریڈ 20 کے 8 ، گریڈ 19 کے 22، گریڈ 18 کے 48 اور گریڈ 17 کے 97 ملازمین اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں۔اس کے علاوہ گریڈ 16 کے ملازمین کی تعداد 89 ہے جبکہ گریڈ 15 کے 4، گریڈ 14 کے 91، گریڈ 12 کے 17 ، گریڈ 11 کے 54 اورگریڈ 10 کا ایک ملازم اسمبلی میں تعینات کیا گیا ہے۔بہت سے ملازمین سابق اسپیکر اسد قیصر اور مشتاق غنی کے دور میں آئے تھے۔جبکہ کچھ لوگ سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے دور میں بھرتی کئے گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:چلتی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،2بچے جاں بحق
    Next Article سمندری طوفان بیرل نے ٹیکساس میں تباہی مچا کررکھ دی
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026

    پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.