Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    • اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم نےناراض بلوچوں کو کیا کہا؟
    اہم خبریں

    وزیراعظم نےناراض بلوچوں کو کیا کہا؟

    جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    What did the prime minister say to the angry Baloch
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بلوچستان کی ترقی کو نہایت ہی ناگزیر قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ بلوچستان بھر سے احساس محرومی کو دور کرنا اور صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے۔

    بلوچستان بھر میں سکولوں کو ڈویژن کی سطح تک وسعت دینے کا عزم کیا گیاہے۔اگر بلوچستان کے نوجوان تعلیم یافتہ ہوں گے تو ہی وہ صوبے اور ملک کی ترقی میں اپنا اپنا کردار ادا کر پائے گے۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کی قیادت میں صوبائی حکومت صوبے کے عوام کی خدمت کرے گی اور اس کے ساتھ ہی بلوچستان کے اندر ترقی وخوشحالی کاانقلاب بھی آئے گا،گورنر بلوچستان سمجدار سیاستدان ہیں،اس لئے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری کو بخوبی سرانجام دیں گے۔وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان حکومت کو صوبے بھر کے تمام مسائل کو حل کرنے کا یقین دلایا ہے اور  کہا کہ صوبے کے تمام مسائل کا حل ایک ساتھ مل بیٹھ کر نکالیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسلے میں مدد کرے،شہباز شریف
    Next Article پاکستان کے تین اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.