Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نامعلوم مسلح افراد نے3 ایف سی کے اہلکاروں کو اغوا کرلیا
    اہم خبریں

    نامعلوم مسلح افراد نے3 ایف سی کے اہلکاروں کو اغوا کرلیا

    جولائی 9, 2024Updated:جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Unknown armed men abducted 3 FC officials
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق چھٹی پرگھرجانےوالے3 ایف سی اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اس حوالے سے سرچ آپریشن جاری کردیا ہے۔

    ضلع ٹانک میں تھانہ گومل کی حدود کوٹ اعظم میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔جدھر چھٹی پر گھر جانے والے ایف سی کے تین اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف سی کے اہلکار جوکہ علاقہ سرغر سے پرائیوٹ گاڑی کے ذریعے چھٹی پر گھر جا رہے تھے، اسی دوران کوٹ اعظم کے علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی گاڑی کو روکا، اور تینوں  اہلکاروں کو اتارا کر اغوا کرلیا۔

    ڈی پی او ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر پولیس اور سیکورٹی اداروں نے علاقے بھر میں اغوا کاروں کے خلاف سرچ آپریشن جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ چھٹی پرگھرجانےوالے  ایف سی کے 3 اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق یہ واردات ضلع ٹانک میں تھانہ گومل کی حدود کوٹ اعظم میں پیش آیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے تین اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا
    Next Article طالبان حکومت نے افغان خواتین کی سرکاری تنخواہوں میں کمی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی

    فروری 13, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.