Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    کھیل فروری 12, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup, Sri Lanka and Italy won their matches, defeated Oman and Nepal
    سری لنکا نے عُمان کو 105 رنز جبکہ اٹلی نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سری لنکا اور اٹلی  نے میچز جیت لئے  جبکہ عمان اور نیپال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، سری لنکا نے عمان کو 105 رنز سے اور اٹلی نے نیپال کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔

    پالے کیلے گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 16ویں  میچ میں سری لنکا نے عمان کے خلاف مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے کوسل مینڈس نے 61، پَون رتناياکے نے جارحانہ 60 اور دسون شناکا نے 50 رنز بنائے ۔

    ہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز ہی بنا سکی اور اسے 105 رنز سے شکست ہوئی، عمان کی جانب سے محمد ندیم نے سب سے زیادہ 53 جبکہ وسیم علی نے 27 رنز بنائے ۔

    سری لنکا کی طرف سے دشمانتھا چمیرا اور مہیش تھیکشانا نے 2، 2وکٹیں حاصل کیں، جبکہ جارحانہ 60 رنز بنانے پر پَون رتناياکے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    دوسری جانب ممبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 17ویں  میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیپال کی پوری ٹیم آخری اوور میں 123 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نیپال کی جانب سے عارف شیخ نے 27 اور روہت پاؤڈیل نے 23 رنز بنائے ۔

    اٹلی کی طرف سے کریشن نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں، اٹلی کی ٹیم نے مقررہ ہدف 13ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے آسانی سے حاصل کرلیا اور 10 وکٹوں سے میچ جیت لیا ۔

    اٹلی کی جانب سے انتھونی موسکا نے 62 اور جسٹن موسکا نے 60 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے، شاندار بولنگ پر کریشن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    Next Article متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.