ذرائع کے مطابق پولیس نےحسن خیل پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ طور پر کارروائی کیا گیا۔ اس آپریشن میں تین دہشت گردوں کو مار دیا گیا ہے۔جبکہ پولیس حکام کے مطابق اس آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی کے دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔