Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    • پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا
    • ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    • کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید
    • کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان بچوں کی ذہنی صحت کیوں متاثر ہورہی ہے؟اہم وجہ سامنے آگئی
    افغانستان

    افغان بچوں کی ذہنی صحت کیوں متاثر ہورہی ہے؟اہم وجہ سامنے آگئی

    جولائی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why is the mental health of Afghan children affected The main reason has come to light
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان طالبان  کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نہاہت ہی جابرانہ پالیسیوں پر عمل کیا جارہا ہے۔ان پالیسیوں کی وجہ سے بچےبھی محفوظ نہیں رہے،طالبان کی پالیسیوں اورمظالم کی وجہ سے افغان بچوں کی ذہنی صحت شدید متاثر ہورہی ہے۔

    افغانستان میں بچے بڑی تعداد میں نفسیاتی مسائل کا شکار ہورہے ہیں۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 5 سے لے کر 17 سال کی عمر تک کے 24 فیصد سے زیادہ بچےمختلف ذہنی پریشانیوں کا شکارہیں۔تقریباً 15 فیصد افغان بچےاس وقت شدید قسم کے ذہنی تناو کا شکار ہیں۔افغان بچوں میں ڈپریشن کی اہم وجہ جنگ،عدم تحفظ، خاندانوں کی نقل مکانی، قدرتی آفات، غربت اور بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی وائد کرنا شامل ہیں۔

    صحت اورتعلیم کے مسائل کا کوئی بھی حل موجود نہیں ہے۔ گزشتہ 3 برسوں کے دوران افغانستان میں بچےمختلف قسم کے نفسیاتی اورجذباتی صدمات سے گزر رہے ہیں،جبکہ اس کے برعکس لڑکیاں لڑکوں کے مقابلےمیں ممکنہ طور پر زیادہ غیرمحفوظ محسوس کرتی ہیں۔جبکہ نفسیات کےماہرین نےموجودہ حالات کے پیش نظر افغان بچوں کی ذہنی صحت اورشخصیت کے حوالے سے نہایت ہی تشویش کا اظہار بھی کردیا ہے۔

    Afghan children افغان بچوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کو آج سے آٹا نہیں ملے گا؟
    Next Article وزیر اعلیٰ پنجاب نے عائشہ جہانزیب پر مبینہ گھریلو تشدد کا سختی سے نوٹس لےلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026

    ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 28, 2026

    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید

    جون 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.