Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    • قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں کینٹ پر حملہ،8 اہلکار شہید،77 زخمی،چاروں حملہ آور ہلاک
    اہم خبریں جولائی 15, 2024

    بنوں کینٹ پر حملہ،8 اہلکار شہید،77 زخمی،چاروں حملہ آور ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Attack on Bannu Cantt, 3 officials martyred, 53 injured, four attackers killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے کی بزدلانہ کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔

    دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو کینٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرایا جس سے زوردار دھماکہ ہوا۔

    دھماکے کے فوری بعد دہشتگردوں نے سیکیورٹی اہلکارو پر خودکار اسلحے سے فائرنگ شروع کردی ۔ جانباز اہلکاروں کی جوابی کارروائی سے حملہ آور چاروں دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک دہشتگردوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل تھا ۔

    دہشتگردوں کی فائرنگ سے  8 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 77 زخمی ہوگئے۔

    دھماکے سے کینٹ کے قریب واقع گھروں کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچا،چار خواتین سمیت 8 مقامی افراد  زخمی بھی ہوئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنو کینٹ میں سرچ آپریشن کو مکمل کردیا گیا ہے اور علاقے میں ڈرون پروازین بھی جاری رہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالائی چئیر لفٹ واقعہ،سال گرزنے کے بعد بھی متعدد چئیر لفٹس بند
    Next Article پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بچوں کا کھیل نہیں، پاکستان تحریک انصاف
    Mahnoor

    Related Posts

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ستمبر 10, 2026

    اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.