Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
    • سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی
    • افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    • خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    • خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم
    • پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی حکومت پردہشتگردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    کے پی حکومت پردہشتگردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف

    جولائی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Blaming terrorism on KP govt is evidence of federal failure, Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر اپنے ردعمل میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے اپنے فرائض میں ناکامی دوسروں کے سر ڈالنا وفاقی حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، اگر یہ جنگ صوبوں نے ہی لڑنی ہے تو آپ کیا تبرک بانٹنے کیلئے وزیر دفاع بنے بیٹھے ہیں۔
    بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے عوام کا خون بہہ رہا ہے، خیبر پختون خوا لہو لہان ہے لیکن یہ شخص پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہا ہے، خواجہ آصف کے بے ہودہ بیانات سے شہدا کے لواحقین کی دل آزاری ہو رہی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف جعلی فارم 47 حکومت کی نااہلی چھپانے کے لئے ایسا کررہے ہیں۔عزم استحکام معاملے پر خواجہ آصف کو اپنے ہی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جھوٹا ثابت کیا تھا۔وزارت دفاع کی دو باریاں خواجہ آصف نے لیں مگر دہشت گردی کے الزامات خیبر پختون خوا پر لگارہے ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کہ دہشت گردی کراس بارڈر مسئلہ ہے۔ ملکی سرحدات کی حفاظت وزارت دفاع کی ذمہ داری ہے، بارڈر کا انتظام وانصرام وفاقی ادارے سنھبالتے ہیں۔
    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ مینڈیٹ چور سرکار ملک میں حالیہ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، وفاق میں جعلی طور پر براجماں سرکار پی ٹی آئی کے خلاف بیان بازی کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ مینڈیٹ چور سازشی ٹولے کے پاس دہشتگردی کو قابو کرنے کے لیے کوئی پلان نہیں، لندن بھاگنے والوں کو عوام کی جان و مال کی حفاظت کی کوئی پروا نہیں، دہشتگردی سمیت جعلی سرکار ہر میدان میں ناکام ہوچکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیومِ عاشور پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،موبائل فون سروس معطل رہی
    Next Article خیبرپختونخوا میں دہشتگردی تھم نہ سکی،بنوں میں چیک پوسٹ پر ایک اور حملہ
    Mahnoor

    Related Posts

    امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026

    سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

    جولائی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026

    سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

    جولائی 6, 2026

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.