Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی
    • اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    • مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    • ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    • مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا
    • لکی مروت میں دو افراد کے قتل کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج جاری، انڈس ہائی وے بند
    • بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی،پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی سرکاری رپورٹ جاری
    اہم خبریں

    پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی،پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی سرکاری رپورٹ جاری

    جولائی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The official report of the first digital census has been released.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے جاری تفصیلی رپورٹ  کے مطابق پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا جبکہ  آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے۔

    رپورٹ کے مطابق پاکستان تیزی سےاضافے والے دنیا کے 30 پہلے ممالک میں شامل ہوگیا، دنیا کے صرف 27 ملکوں میں آبادی بڑھنے کی شرح پاکستان سے زیادہ ہے، موجودہ رفتاربرقراررہی تو2050میں پاکستان کی آبادی 50 کروڑ کے قریب پہنچ جائے گی۔

    اداہ شماریات  کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی79 فیصدآبادی کی عمر40 سال سے کم ہے، پاکستان زیادہ نوجوان آبادی کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑاملک بن گیا، پاکستان آبادی کی عالمی رینکنگ میں191ویں نمبرپرہے۔

    رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں آبادی بڑھنےکی رفتارسب سے زیادہ 3.2 فیصد، سندھ میں2.57 ،پنجاب میں 2.53 فیصد، خیبرپختونخوا میں آبادی بڑھنےکی سالانہ شرح 2.38 فیصد ہے۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ  کل آبادی میں 51.48 فیصد مرد اور48.51 فیصد خواتین ہیں، گھرانے کے افراد کی اوسط تعداد 6 اعشاریہ 30 ہے، ملک میں مسلم آبادی 96 فیصد ہے، دس سال اوراس سے زیادہ عمرکی61 فیصد آبادی خواندہ ہے۔

    ادارہ شماریات  مطابق ملک میں واپڈا صارفین 84 فیصد جبکہ شمسی صارفین8 فیصد ہے، ملک میں کل 3 کروڑ 83 لاکھ 18ہزار107 عمارتیں ہیں، پاکستان میں1 لاکھ 26 ہزار79 افغانی، بنگالی اوردیگرممالک لوگ  بھی مقیم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئی بھی طاقت پاک چین دوستی ختم نہیں کر سکتی،چینی سفیر
    Next Article خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026

    مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب

    جون 12, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.