Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دریائے سندھ پر چیئر پھنسنے کا واقعہ،باپ دریا میں گر کر جاں بحق، بچہ محفوظ
    اہم خبریں جولائی 23, 2024

    دریائے سندھ پر چیئر پھنسنے کا واقعہ،باپ دریا میں گر کر جاں بحق، بچہ محفوظ

    Facebook Twitter Email
    Father drowned in Indus River while saving his son in Shangla
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ:(تحسین اللہ تاثیر) شانگلہ میں بیٹے کو بچانے کےلئے باپ دریائے سندھ کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا۔ بشام کے قریب شنگ کے مقام پر ایک بچہ چیئر لفٹ میں پھنس گیا تھا جس کو بچانے کیلئے اس کے باپ نے چئیر لفٹ تک پہنچنے کی کوشش کی مگر وہ نیچے گر کر دریائے سندھ میں ڈوب گیا۔

    چئیر لفٹ میں پھنسے بچے کو مقامی لوگوں نے ریسکیو کرلیا تاہم اس کے باپ کی تلاش کیلئے غوطہ خوروں کا آپریشن جاری ہے۔ واضح رہے کہ پل نہ ہونے کی وجہ سے شانگلہ اور ہزارہ کے کئی علاقوں میں لوگوں نے ایسی چئیر لفٹ لگائی ہیں جن کے ذریعے وہ دوسرے علاقوں تک جاتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیشی حکومت مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے والے حکم کو واپس لے،امریکا
    Next Article پشاور:پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ،ایک پولیس اہلکار زخمی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.