Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نےشہریوں کا جینا محال کردیا
    اہم خبریں

    بلوچستان:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نےشہریوں کا جینا محال کردیا

    جولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Prolonged load shedding of electricity has made it impossible for citizens to live
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے تمام شہریوں کا جینا محال کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث صوبے بھر میں کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے۔

    صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں شدید گرمی اور بجلی کی طویل لوڈشڈنگ نے شہریوں کاجینا محال کر رکھا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں کاروبار پر بھی متاثر ہورہے ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف لوڈشڈنگ کی وجہ سے کام سست رفتاری کا شکار ہے تو دوسری طرف بجلی کے بلز نے معاشی حالت کو مزید خستہ حال کردیا ہے۔دوسری طرف متعلقہ حکام نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ بجلی کی چوری ہے۔استعمال شدہ یونٹس کی ریکوری نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی طویل لوڈشڈنگ کرنا پڑتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعلی حکومت پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں کر پارہی،بیرسٹرسیف
    Next Article شانگلہ:بچے نے ماں پر کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.