Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    • وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، علی امین گنڈا پور
    • سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سپورٹ کیلئے لایا گیا ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • تحریک انصاف کو بڑا دھچکہ، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین اسمبلی آزاد قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پختونوں کے لیے خیبر نیٹ ورک کی خدمات قابل قدر ہیں،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    اہم خبریں

    پختونوں کے لیے خیبر نیٹ ورک کی خدمات قابل قدر ہیں،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    جولائی 31, 2024Updated:اگست 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor KP appreciate Khyber News Net Work
    Governor KP appreciate Khyber News Net Work
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ارشد اقبال) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبر نیوز کے پروگرام ”کے پی آور“ میں  میزبان جمشید علی خان کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خیبر نیٹ ورک  دنیا بھر میں پختونوں کے لیے اپنی خدمات  بہترین انداز میں سرانجام دے رہا ہے۔

    گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ خیبر نیٹ ورک بہترین اچھا کام کر رہا ہے، پشتون چاہے پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک مقیم ہوں، خیبر نیٹ ورک نے انہیں اپنی زبان میں تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ مقابلے کا دور ہے، اس دور میں جو بھی مقابلے میں شامل ہوگا اور اچھا کام کرے گا وہ آگے بڑھے گا۔

    گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے کہ خیبر ٹی وی صرف ایک چینل ہے، خیبرنیٹ ورک  میں  اپنے فرائض سرانجام دینے والے پختونوں کا کام بہت اہم ہے۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں  پہلے  بھی کہہ چکا ہوں کہ ہر دور اور ہر جگہ بہتری کی گنجائش ہے، خیبر نیوز نے پختونوں  کیلئے جس طرح اپنا کام جاری رکھا ہے اور اپنا بہترین کردار نبھا رہا ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ خیبر نیٹ ورک پختونوں کی خدمت کے حوالے سے اپنا اہم کام جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی سیاسی رہنماؤں کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت،سخت احتجاج کا اعلان
    Next Article حکومتی کمیٹی نے ہمارے نکات سے اتفاق کیا ہے،دھرنا جاری رہے گا،لياقت بلوچ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025

    ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

    اکتوبر 10, 2025

    اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025

    وفاقی کابینہ کی پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق، اب دہشت گردی سے متعلق ٹھوس فیصلے کرنے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.