Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
    اہم خبریں

    اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

    اگست 1, 2024Updated:اگست 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ismail Haniya's funeral prayer in Tehran, attended by thousands of people
    Ismail Haniya's funeral prayer in Tehran, attended by thousands of people
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
    اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔
    نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
    جنازے کے شرکا نے فلسطین کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔
    حماس کے سربراه اسماعیل ہنیہ کو جمعے کو قطر کے دارالحکومت دوحه میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
    فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
    اسماعیل ہنیہ تہران میں ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
    اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔
    اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مسلمہ اُمہ میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی ۔
    فلسطین اور لبنان سمیت کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموسمیاتی تبدیلی یا گلوبل وارمنگ دنیا کے لئے چیلنج کیسے بنی؟ حل کیا ہے
    Next Article پی ٹی آئی کو 22اگست کو جلسے کی اجازت دے دی،اسلام آباد انتظاميه
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.