Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    خیبرپختونخوا اکتوبر 8, 2026

    کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی

    Facebook Twitter Email
    SHO and his gunman martyred, one person injured in firing by armed men in Karak.
    مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر گشت کے دوران فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او بانده داؤد شاه داؤد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک میں علاقہ نیوکرپہ کے مقام پر بانڈه داؤد شاه کی پولیس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے دوران ایس ایچ او داؤد خان اور فرہاد نامی پولیس اہلکار شہید اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازه ادا کردی گئی ہے جس میں ڈی آئی جی سمیت پولیس افسران نے شرکت کی ہے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    کرک میں پولیس پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او اور ان کا گن مین شہید ہو گئے ہیں، دونوں اہلکاروں کی نماز جنازه ادا کر دی گئی ہے جس میں ڈی آئی جی سمیت دیگر پولیس افسران اور عمائدین نے شرکت کی ہے ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ کرک کی کرپہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر گشت کے دوران فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او بانده داؤد شاه داؤد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے ہیں ۔

    پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوا ہے، واقعے کے بعد پولیس کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی اور ملزمان کے حوالے سے تلاش کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔

    بتایا جاتا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولیس افسر اور گن مین کی نماز جنازه ادا کردی گئی ہے ۔

    نماز جنازه میں ڈی آئی جی کے علاوہ ڈی سی کرک، کمشنر، ڈی پی او کے ساتھ ساتھ سیاسی ائکان اور علاقہ مکینوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی

    اکتوبر 8, 2026

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.