Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    خاص خبریں اکتوبر 8, 2026

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    Facebook Twitter Email
    Special ceremony marking Tajikistan's Independence Day; attended by Kaivan Hamid Raja, CEO of Khyber Digital and Executive Director of Khyber Network.
    تقریب میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی، جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سفارتی اور عوامی روابط کی عکاس تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں تاجکستان کی آزادی کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر  ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں تاجکستان اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستی اور تعاون کو اجاگر کیا گیا، تقریب میں خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ نے بھی شرکت کی ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ نے تقریب کی میزبانی کی اور مہمانوں کا خیرمقدم کیا ۔

    تقریب میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان اور سینیٹر طلحہ محمود شامل تھے، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ نے بھی شرکت کی ۔

    تقریب میں سفارت کاروں، سرکاری حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی، جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط سفارتی اور عوامی روابط کی عکاس تھی ۔

    تقریب میں مہمانِ خصوصی، سفیر اور دیگر نمایاں شرکاء نے تاجکستان کی آزادی کے 35 سال مکمل ہونے کی خوشی میں مشترکہ طور پر ایک یادگار کیک کاٹا ۔

    تقریب سے خطاب کرنے والوں نے پاک تاجک تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ تاریخ، ثقافت اور باہمی مفادات پر مبنی قرار دیا، انہوں نے تجارت، سیاحت، توانائی اور علاقائی رابطوں کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ۔

    تقریب کا اختتام تاجکستان اور اس کے عوام کی مسلسل خوشحالی و ترقی اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی دعاؤں کے ساتھ ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    Next Article کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.