Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، 104 افراد جاں بحق،206زخمی،متعدد گھروں کو نقصان
    اہم خبریں اگست 4, 2024

    مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، 104 افراد جاں بحق،206زخمی،متعدد گھروں کو نقصان

    Facebook Twitter Email
    Country wide rain damages
    more than 104 killed and 206 injured during moon soon rain
    Share
    Facebook Twitter Email

    این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیل جاری کر دی ۔

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے  اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران اب تک  104افراد جاں بحق اور206 زخمی ہوگئے ہیں۔

    این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق اس دوران  مجموعی طور پر 1490 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ طوفانی بارشوں سے490گھروں کو نقصان پہنچا اور 118مویشی سیلاب کی نذر ہو گئیں۔

    این ڈی ایم اے نے بتایا کہ مون سون کی طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ اموات 39 پنجاب میں ہوئیں۔

    پی ڈی ایم اے خیبر پختونخواکے مطابق صوبے  میں جاری مون سون بارشوں کے باعث اب تک  53 افراد جاں بحق اور 89 زخمی ہو چکے ہیں

    این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سندھ میں22، بلوچستان میں5، آزاد کشمیر میں3 اور گلگت بلتستان ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

    بارشوں میں ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا کہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں پنجاب میں 113، خیبر پختونخوا میں 89 ، آزاد کشمیر میں11، بلوچستان میں9 اور سندھ میں 3 افراد زخمی ہوئے۔

    ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران طوفانی بارشوں سے 126گھر منہدم اور 364کو جزوی نقصان پہنچا، خیبر پختونخوا میں382گھر، پنجاب میں 61، گلگت بلتستان میں22، سندھ میں13، آزاد کشمیر میں7 اور بلوچستان میں5گھر متاثر ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم
    Next Article بنگلادیشی طلبا کی سول نافرمانی کی تحریک ، پہلے روز مظاہروں میں 50 افراد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.