Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    • بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر
    • وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی
    • قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور
    • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا
    • فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے
    اہم خبریں

    پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

    اگست 5, 2024Updated:اگست 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mumtaz Mustafa
    Pakistan Tehreek-e-Insaf member National Assembly Mumtaz Mustafa passed away
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کے اچانک دورے  کی وجہ سے ہوا۔

    ایم این اے کے انتقال  سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کوبھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

    سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

     ممتاز مصطفٰیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا وہ این اے 171 رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا
    Next Article ڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جون 20, 2026

    بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جون 20, 2026

    خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں دھماکہ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

    جون 20, 2026

    بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جون 20, 2026

    خیبر پختونخوا کا 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش، بجٹ میں 48 ارب روپے خسارہ ظاہر

    جون 19, 2026

    وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جون 19, 2026

    پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.