Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت
    • محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    • اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
    • ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار
    • بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
    • براڈ پیک کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتا، چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
    • ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار
    • ملک میں مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان کی طرف سے افغان سرزمین کو ہزارہ کمیونٹی کے لیے تنگ کر دیا گیا
    افغانستان

    افغان طالبان کی طرف سے افغان سرزمین کو ہزارہ کمیونٹی کے لیے تنگ کر دیا گیا

    اگست 6, 2024Updated:اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan territory was narrowed down to the Hazara community by the Afghan Taliban
    Share
    Facebook Twitter Email

    2021 کے بعد سے ہی افغان طالبان کی طرف سے افغان سرزمین کو ہزارہ کمیونٹی کے لیے تنگ کر دیا گیا ہے۔

    منظم منصوبے کےتحت افغان طالبان کا ہزارہ کمیونٹی کے افراد کے استحصال اور اس کےساتھ ہی ان پر قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ ارزگان کےضلع گیزاب میں حال ہی میں ہزارہ برادری کے افراد سے طالبان نے زمینی تنازعہ کی وجہ سے 15 ملین افغانی کرنسی چھین لی۔ہزارہ برادری کو طالبان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ باقی 15 ملین افغانی کرنسی دو ماہ کے اندر اندد ادا کریں ورنہ ان کو علاقے سے نکال دیا جائے گا۔

    افغانستان انٹرنیشنل نیوزہزارہ برادری کا دعوی ہے کہ طالبان ان کی زمین پر قابض ہوکر زبردستی ہی ان سے پیسے وصول کر رہے ہیں جبکہ ان کے پاس ملکیت کو ثابت کرنے کے لئے تمام دستاویزات بھی موجود ہیں۔اس حوالے سے ضلع گیزاب کے رہائشیوں نےطالبان کے دباؤ اور زبردستی پیسے ہڑپنے کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے،طالبان کی طرف سے آئےروز ہزارہ برادری پر تشدد اور زیادتیوں کے واقعات عالمی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔اس حوالے سے عالمی برادری کو چاہیئےکہ وہ طالبان کی اقلیتوں خاص طور پر ہزارہ برادری کے خلاف ہونے والے تمام مظالم پر سخت قسم کے ایکشن لے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرواں ماہ کے آخر تک آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا، وزیر خزانہ
    Next Article دھرنا اب آگے بڑھے گا،14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی،جماعت اسلامی
    Mahnoor

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026

    ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار

    جولائی 31, 2026

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.