Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    • پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا
    • ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    • کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید
    • کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب:تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،3 افراد جان کی بازی ہارگئے
    اہم خبریں

    سعودی عرب:تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،3 افراد جان کی بازی ہارگئے

    اگست 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia Rain with strong winds, 3 people lost their lives
    Share
    Facebook Twitter Email

    مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے بہت سے علاقوں میں تیز ہواؤں  کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔

    ذرائع کےمطابق الاحسا میں درجہ حرارت 46 سینٹی تک گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جبکہ اس کے ساتھ ہی مدینہ منورہ، نجران، عسیر، باحہ اور جازان میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔عمرہ زائرین نے مسجد الحرام میں بارش کےدوران بھی طواف کا سلسلہ جاری رکھا اور اس کے ساتھ ہی لوگ عبادات میں بھی مصروف رہے،جبکہ سعودی محکمہ شہری دفاع کےمطابق دیہی علاقے الموسم میں 3 افراد ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ یاد رہے کہ مکہ مکرمہ میں محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیش کےخلاف ٹیسٹ ہوم سیریز، 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    Next Article پاکستان کا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

    جون 28, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    جون 28, 2026

    پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل کردیا گیا

    جون 28, 2026

    ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 28, 2026

    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید

    جون 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.