Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    • سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار
    • زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار
    • پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟
    • کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش ٹیم اب 13 اگست کو پاکستان آئے گی،پی سی بی
    اہم خبریں

    بنگلہ دیش ٹیم اب 13 اگست کو پاکستان آئے گی،پی سی بی

    اگست 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh team Pakistan visit
    Bangladesh team will now come to Pakistan on August 13, PCB
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیش کش کو تسلیم کرتے ہوئے 17 کے بجائے 13 اگست کو اپنی ٹیم پاکستان  بھیجنے کا اعلان کردیا۔

    پی سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈھاکہ میں کشیدگی کے باعث پی سی بی نے بنگلادیش کو ٹیم جلد پاکستان بھیجنے کی پیش کش کی تھی جسے بی سی بی نے قبول کرلیا ہے۔

    پی سی بی  کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو 17 اگست کو پاکستان آنا تھا تاہم اب  13 اگست کو لاہور پہنچے گی ۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش بورڈ کو پیشکش کی تھی کہ وہ اپنی ٹیم پہلے بھیج دے کیونکہ ڈھاکہ کے حالات اور کشیدگی کی وجہ سے اُسے پریکٹس کا موقع نہیں مل سکتا تھا۔

    اعلامیے کے مطابق بنگلا دیش کی ٹیم اب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین روز پریکٹس کرکے اسلام آباد پہنچے گی اور پھر  18 سے 20 اگست تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔

    پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

    اس کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے کراچی میں ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کر رہا ؟
    Next Article یہ ممکن ہی نہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہو،جسٹس منصور علی شاہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025

    9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

    جولائی 29, 2025

    خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025

    9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

    جولائی 29, 2025

    خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی

    جولائی 29, 2025

    مسجد ضرار سے باجوڑ تک

    جولائی 29, 2025

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.