Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    • تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    • لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    • پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری
    • آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
    • پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار
    • مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر : وادی تیراہ میدان میں آپریشن،اہم کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    خیبر : وادی تیراہ میدان میں آپریشن،اہم کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

    اگست 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    8 terrorists killed during operation in Teraah
    8 terrorists killed during operation in Teraah
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع  کے علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر  آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  ہلاک دہششتگردوں میں ریاست کو انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل ہے۔

    ‏چند دن قبل دہشتگردوں نے تیراہ آدم خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز چیک پوسٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا تھا-

    ‏سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضہ سے 8کلو دیسی ساختہ خطرناک باردوی مواد، 6 عدد ٹائم فیوز، 29 عدد ڈیٹونیٹرز، 12 عدد ہینڈگرینیڈز، عددایک سکسٹین  2 بمع سکوپ، 3 عدد کلاشنکوف، 4 عدد موبائل ڈیوائس اور 3 عدد افغانی سمز برآمد کئے گئے ہیں۔

    ‏ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے موبائل ڈیوائس میں سے خطرناک مطلوب دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے چند تصاویر بھی ملی ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کی سہولت کاری کرنے والا جیل نیٹ ورک پکڑا گیا
    Next Article آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، پاک فوج کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.