Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں
    • شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    • پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
    • پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک استحکام پر مشاورتی اجلاس کا انعقاد
    • اعلان کے باوجود ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
    • شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور اور باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات،2 کاروباری شخصیات جاں بحق
    اہم خبریں

    پشاور اور باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات،2 کاروباری شخصیات جاں بحق

    اگست 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Firing in Peshwar and Bajwar
    Firing in Peshwar and Bajwar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: (تحسین اللہ) باجوڑ  کے علاقہ صدیق آباد پھاٹک تبلیغی مرکز کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے  فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں معروف کاروباری شخصیت اور سماجی رہنما حاجی شیر زمین جاں بحق ہوگئے۔

    پولیس کے مطابق حاجی شیر زمین مرکز میں ہفتہ وار مشورے کیلئے مسجد میں داخل ہو رہے تھے کہ اس دوران  نامعلوم افراد نے ان  پر فائرنگ کھول دی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

    دوسری جانب پشاور کے علاقہ  ناصر باغ ریگی روڈ پر دو ملزمان نے پراپرٹی ڈیلر کے دفتر  میں گھس کر فائرنگ کی ۔

    فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر اختر حسین عرف اختر  جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ  پرانی دشمنی کی بنیاد پر پیش آیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ گنڈا پور کو ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے دینے کا انکشاف
    Next Article کاٹلنگ : سنگاؤ پہاڑ سے فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری،6 افراد جاں بحق،15زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

    مئی 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں

    مئی 19, 2026

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    مئی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.