Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    • وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش
    • کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
    اہم خبریں

    پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

    اگست 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistani rice export increased
    Pakistani rice export increased
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (لیاقت علی خٹک)محمد جاوید حنیف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں وزارت تجارت کے حکام کی نئی ٹیرف پالیسی  پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ  پاکستان میں گزشتہ 10 سالوں میں ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ نہیں ہوا، بہت جلد ٹیرف پالیسی بورڈ کے سامنے تجاویز رکھیں گے۔

    انھوں نے کہا کہ بورڈ کی تمام سفارشات وزیر اعظم کو پیش کی جائیں گی، بھارت نے چاول کی ایکسپورٹ نہیں کی تو پاکستان کی چاول ایکسپورٹ بڑھ کر 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    جام کمال کا کہنا تھا کہ  فٹ ویئر، ٹائر اور فون انڈسٹریز ملک میں آرہی ہیں، چین سے بڑی امریکی کمپنیاں نکل رہی ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ ان کمپنیوں کو پاکستان کیسے  لائیں۔

    حکام وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کی فائنڈنگ کے مطابق ہماری برآمدات 30 ارب ڈالر رہیں،2190 خام اشیاء پر ڈیوٹی زیرو کر دی ہے۔

    رکن قائمہ کمیٹی عاطف خان کا کہنا تھا کہ ہماری آئی ٹی انڈسٹری سلو انٹرنیٹ کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے، پوری دنیا میں ای کامرس بڑھ رہی ہے، فائر وال کی وجہ جو ہماری تھوڑی بہت ای کامرس ہے وہ ختم ہو جائےگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں دراندازی کی کوشش ناکام ،5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی، 3 اہلکار شہید
    Next Article عام انتخابات 2024 میں نوجوان ووٹر ز ٹرن آؤٹ 48 فیصد ریکارڈ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026

    زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش

    جولائی 7, 2026

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.