Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی ، مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم کا ڈاکٹر یونس کو خط
    اہم خبریں اگست 23, 2024

    بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی ، مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم کا ڈاکٹر یونس کو خط

    Facebook Twitter Email
    بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی ، مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
    بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی ، مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایم ہاوس  اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورت حال پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھا ہے اور پاکستان کی جانب سے مدد کی پیش کش کردی ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے مدد کی پیشکش کردی۔

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورت حال پر دلی دکھ اور رنج ہے، اس کڑے وقت میں مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا  کہ مشکل وقت میں بنگلہ دیش اور بنگلہ دیش کے شہریوں، جن کے پیارے سیلاب میں بچھڑ گئے ہوں، گھر اور روزگار تباہ ہوئے ہیں، ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    وزیرِاعظم نے کہا کہ بنگلہ دیش کے عوام مشکلات میں اپنے حوصلے اور ہمت کے لیے جانے جاتے ہیں، پر امید ہوں کہ بنگلہ دیش آپ کی قیادت میں اس مشکل سے جلد نکل آئے گا۔

    خط میں وزیراعظم  کا یہ بھی  کہنا تھا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں ہر طرح سے بنگلہ دیش کی مدد کے لیے تیار ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ایئر پورٹ پر منکی پاکس کا نيا کیس رپورټ
    Next Article مردان پارہوتی پولیس کے مبینہ تشدد سے10 خواجہ سرا شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.