Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی حکومت نےبلوچستان کے شہداء کیلئے10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا
    اہم خبریں اگست 27, 2024

    کے پی حکومت نےبلوچستان کے شہداء کیلئے10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا

    Facebook Twitter Email
    The KP government has announced Rs 10 lakh aid for the martyrs of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی حکومت کی طرف سے بلوچستان شہداء کے لئے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے بھرپور طریقے سے ان دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق بلوچستان کے تمام شہداء کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔
    خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے شہداء پیکج کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں اس واقعے کی شدید مذمت بھی کی ہے۔صوبائی حکومت ان واقعات میں شہید ہونے والے تمام لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔
    مزمل اسلم کے مطابق شمالی وزیرستان میں بھی دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے، ان جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے بھی صوبائی حکومت کی طرف سے شہداء پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔
    واضح رہے کہ کے پی حکومت کی طرف سے بلوچستان اور شمالی وزیرستان کے شہداء کیلئے یکساں طور پر امداد کا اعلان کردیا  گیا ہے،اور اس کے ساتھ ہی صوبائی حکومت بھرپور طریقے سے ان دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہی گیروں کو پانچ دن تک سمندر میں نہ جانے سے کیوں روکا گیا؟
    Next Article مستونگ اور نصیرآباد میں ایف سی کیمپ اور پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے، تین افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026

    جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی

    اگست 28, 2026

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026

    جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی

    اگست 28, 2026

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.