Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریاست اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان بیانیے کی جنگ
    اہم خبریں

    ریاست اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان بیانیے کی جنگ

    ستمبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Perception management and control statements may be worn out
    Perception management and control statements may be worn out
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈی آئی خان سےاغوا کیے گئے فوجی افسر اور رشتہ دار بازیاب ،آئی ایس پی آر کے مطابق  ان کی رہائی غیر مشروط پر طور قبائلی مشران کی کوششوں سے ہوئی ہے۔

    دوسری طرف طالبان نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں فوجی افسر بظاہر بندوقوں کے سائے میں انکے ساتھ ہونے والی سلوک کی تعریف کررہے ہیں۔

    چند دن پہلے حکومت کی جانب سے تمام میڈیا پلیٹ فارم کو ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے اراکین کیلئے فتنہ الخوارج استعمال کیا جائے۔ اسی طرح ٹی ٹی پی نے بھی جوابی بیانیہ اپنا کر آج جاری کردہ ویڈیو میں فوجی افسر سے اپنے لئے تعریفوں کی سند حاصل کرنے کی کوشش کی ۔

    ڈی آئی خان میں جب سے تین چار دن پہلے مذکورہ افسر کے اغوا کی واردات رپورٹ ہوئی تھی تو فوراً بعد اور اب رہائی کے بعد ٹی ٹی پی  کی جامع ویڈیو عکاسی کر تی ہیں کہ وہ بیانیے کی محاذ پر بھی پیچھے نہیں۔کم ازکم سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو کے کمنٹس کا تجزیہ کرنے سے یہ تاثر درست ثابت ہوتا ہے۔

    دوسری طرف ریاستی سطح پر بیانیے پر فنڈز تو زیادہ خرچ ہوتے ہیں لیکن شاید زمینی حقائق کے ادراک سے عاری ہے۔ ریاست کا جوابی بیانیہ اکثریتی عوام فیک یا غلط معلومات اور اپروچ پر مبنی سمجھتے ہیں۔

    عملی طور پر آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے شدید مخالفت حالیہ اور بہترین مثال قرار دیئے جا  سکتے ہیں ۔

    ریاستی سطح پر بیانیہ یا جوابی بیانیہ ایک لحاظ سے اثر کھو چکی ہے، ادراک کا انتظام یعنی  پرسپشن مینجمنٹ اور کنٹرول بیانیہ شاید فرسودہ ہو چکے ہیں ،عوامی امنگوں اور نفسیات کے تابع متبادل بیانیہ ریاستی سطح پر قدر بہتر آپشن ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ دار بحفاظت رہا
    Next Article دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغانستان میں موجودگی کے مزید ناقابل تردید ثبوت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.