اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت، بالخصوص پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستان کا ردعمل نپا تلا مگر فیصلہ کن رہا، اور مسلح افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ یقینی بنایا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کی اہمیت کو اجاگر کیا اور بدلتی صورتحال پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
منگل, اکتوبر 6, 2026
بریکنگ نیوز
- کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
- سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
- خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
- افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

