Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل، قومی دفاع کے عزم کا اعادہ
    اہم خبریں فروری 27, 2026

    آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل، قومی دفاع کے عزم کا اعادہ

    Facebook Twitter Email
    Seven Years of Operation Swift Retort
    قومی سلامتی اور علاقائی امن کے تحفظ کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے سات سال مکمل ہو گئے۔ سن 2019 میں اسی روز پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا تھا اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا تھا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے مشترکہ پیغام جاری کیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منير پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قومی سلامتی اور علاقائی امن کے تحفظ کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 27 فروری 2019 کو پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا تھا۔  کارروائی کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جنگی طیارہ مار گرایا اور بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گرفتار کیا، جسے بعد ازاں خیرسگالی کے جذبے کے تحت رہا کر دیا گیا۔

    بیان میں کہا گیا کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دوران پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی برتری دنیا پر واضح ہوئی اور خطے میں اسٹریٹیجک توازن بحال ہوا۔ مسلح افواج ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور وطنِ عزیز کے دفاع میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔

    اعلیٰ عسکری قیادت نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں ہے، تاہم کسی بھی جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    Next Article ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.