Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
    • کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    • پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ، 2 فوجی اہلکار وں سمیت 3 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ، 2 فوجی اہلکار وں سمیت 3 افراد جاں بحق

    ستمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Upper Kohistan traffic accident
    Upper Kohistan traffic accident
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہستان: (تحسین اللہ تاثیر) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ، واقعے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 2 فوجی اہلکار اور ایک سویلین شہری شامل ہیں۔

    حادثہ اپر کوہستان کے علاقے لوتر تھانہ داسو کی حدود میں پیش آیا،مسافر بس راولپنڈی سے گلگت جار رہی تھی۔

    ڈی پی او  اپر کوہستان کے مطابق مسافر بس بڑے پتھروں کی زد میں آئی ،واقعے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

    ڈی پی او اپر کوہستان مختار احمد کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، 2 جاں بحق ہونے والوں کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے جبکہ ایک راولپنڈی کا رہائشی تھا۔

    واضح رہے کہ کل رات بارش کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بشام سے  ضلع دیامر تک کئی مقامات پر بلاک ہوگئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے تباہ ہوا،حتمی رپورٹ
    Next Article بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کیلئے حامی بھر لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.