Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    • شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    • سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
    • وزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار
    اہم خبریں

    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

    ستمبر 9, 2024Updated:ستمبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The arrested members of the PTI assembly were brought to the parliament on a production order
    پی ٹی آئی اراکین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین  بیرسٹر گوہر خان , رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت شعیب شاہین ایڈوککیٹ  کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کرلیا جبکہ زرتاج گل اور بعض دیگر پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئیں۔

    قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور تیاری سے پہنچی، تحریک انصاف کے رہنماؤں کے باہر آتے ہی پولیس نے پوزیشنز سنبھالیں اور پھر شیر افضل مروت کو حراست میں لے لیا۔

    حکام کا کہنا ہے کہ عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا، تاہم علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سےروانہ ہوگئے ہیں اور پولیس کی جانب سے انہیں گرفتارنہیں کیا گیا۔

    پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اورریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیے گئے ہیں۔اور پارلیمنٹ کے قرب و جوار میں بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق شیرافضل مروت کو نئے قانون کے تحت قواعدوضوابط کیخلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا، ان کو پولیس سے تصادم کے مقدمے میں گرفتارکیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے مطابق جلسے میں موجود پنجاب کی قیادت کےخلاف بھی کریک ڈاون شروع ہونےکا امکان ہے اور اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس کو باضابطہ طورپر آگاہ کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب
    Next Article بنگلادیش کی عبوری حکومت کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025

    ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.