Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی
    • اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا
    • بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری
    • مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا
    • پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات
    • محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، علاقائی امن اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقات
    • ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Notification of increase in the number of judges in Peshawar High Court
    پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 30 ہو جائے گی
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے پشاور ہائیکورٹ میں  ججز کی تعداد بڑھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔

    صدر مملکت کی منظوری اور وزارت قانون کے نوٹیفکیشن  کے بعد پشاورہائیکورٹ میں  ججز کی تعداد20 سے بڑھا کر 30کر دی گئی ہے ۔

    صدرآصف زرداری نے ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

    پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے  سے متعلق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا تھا کہ ہمیں اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کی سمری موصول ہو چکی ہے ۔صوبے میں مخالف سیاسی جماعت کے باوجود ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے۔

    خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا تھا، اس بل میں عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کی تجویز ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ: ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 2زخمی
    Next Article پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا

    جولائی 9, 2026

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا

    جولائی 9, 2026

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026

    پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات

    جولائی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.