Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    • خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    • خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم
    • پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    • اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی
    • انگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی
    • انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    • دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاراچنار میں 20روپے کے تنازع پر مسافر نے وین ڈرائیور کا کان چبا لیا
    اہم خبریں

    پاراچنار میں 20روپے کے تنازع پر مسافر نے وین ڈرائیور کا کان چبا لیا

    ستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Passenger chews van driver's ear over Rs 20 dispute in Parachinar
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی کے علاقے پاراچنار  میں ایک نہایت ہی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جدھر صرف 20 روپے کے لئے مسافر نے وین ڈرائیور کا کان جبا ڈالا۔

    ذرائع کے مطابق پولیس نے اس واقعے کے بعد ملزم وہاب علی کو حراست میں لے لیا ہے۔

    وین کے ڈرائیور امجد علی نے پاراچنار تھانے میں شکایت درج کرائی کہ اس نے مسافر وہاب علی اور ایک خاتون  کو شہر سے اٹھایا اور ان کو کالج کالونی میں اتارا، منزل پر پہنچ جانے کے بعد مسافر نے 100 روپے ادا کیے اور 20 روپے واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔

    ڈرائیور امجد علی نے انکار کیا کہ کرایہ اتنا ہی بنتا ہے تو اس پر  مسافر وہاب علی نے اس پر حملہ کر دیا اور اس کا کان کاٹ کر چبا ڈالا۔

    ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پاراچنار پہنچایا دیا گیا،جدھر اس کو طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔

    اس کے بعد پولیس نے زخمی کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر کے حراست میں لے لیا ہے۔

    کان مسافر وین ڈرائیور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی:40 سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد،ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کی
    Next Article خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور پنجاب میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Mahnoor

    Related Posts

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم

    جولائی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا: چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے مربوط نظام قائم

    جولائی 6, 2026

    پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف

    جولائی 6, 2026

    اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی

    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.