Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے
    • پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان
    • پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ نے بطور سیکرٹری خارجہ چارج سنبھال لیا
    اہم خبریں

    سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ نے بطور سیکرٹری خارجہ چارج سنبھال لیا

    ستمبر 11, 2024Updated:ستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Senior diplomat Amina Baloch took charge as Foreign Secretary
    آمنہ بلوچ دوسری خاتون سفارتکار ہیں جو سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں نبھائیں گی ،ترجمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (سیار علی شاہ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ نے  33 ویں سیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا گیا کہ آمنہ بلوچ ایک تجربہ کار اور منجھی ہوئی سفارتکار ہیں ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے کہنا ہے کہ آمنہ بلوچ نے پاکستان اور بیرون ممالک کئی اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھائی ہیں، وہ چین میں پاکستان کی قونصل جنرل رہ چکی ہیں  اور اسی طرح یورپی یونین، بیلجیم اور ملائشیا میں پاکستان کی سفیر رہ چکی ہیں۔

    بیان کے مطابق آمنہ بلوچ  سابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون  سفارتکار ہیں جو بحیثیت سیکرٹری خارجہ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گی ۔

    ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ 22 گریڈ کی افسر آمنہ بلوچ کو سائرس قاضی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکرٹری خارجہ تعینات کیا گیا ہے۔  آمنہ بلوچ نے اپنے عہدہ کا باقاعدہ جارچ سنبھال لیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان :چلغوزوں کے مزدوروں پر مارٹر گولے فائر،2مزدور جاں بحق، متعدد زخمی
    Next Article اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، لکی مروت پولیس کا دھرنا جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے

    اگست 7, 2026

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے

    اگست 7, 2026

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 7, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    اگست 7, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.