Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں 4روز سے جاری پولیس کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    اہم خبریں

    لکی مروت میں 4روز سے جاری پولیس کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

    ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Police sit in Laki Marwat ends
    لکی مروت پولیس کو بااختیار بنایا جائے گا، معاہدہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں گزشتہ  چار دنوں سے جاری پولیس  کا دھرنا رات گئے ختم کردیا گیا ، دھرنا مذاکراتی کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کیا گیا ۔

    دھرنا ختم ہونے کے بعد مرکزی شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے کھولنے کا اعلان بھی کیا گیا ۔

    لکی مروت دھرنے کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں اہم کردار مروت قومی جرگہ کے مشران نے ادا کیا۔

    معاہدے کے اہم نکات کے مطابق  لکی مروت پولیس کو بااختیار بنایا جائے گا۔

    معاہدے کے مطابق  پولیس کو بکتر بند گاڑیاں اور دیگر وسائل دیے جائیں گے،پولیس فورس میں دیگر فورسز  مداخلت ختم کی جائے گی۔

    معاہدے میں یہ بھی کہا گیا ہے لکی مروت پولیس کے زخمیوں کا خصوصی خیال رکھا جائے گا،دھرنے میں شامل پولیس اہلکاروں اور سویلین کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

    معاہدے میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو پولیس دوبارہ دھرنا دے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف سے ڈیل اور شرح سود میں کمی کے کرنسی مارکیٹ پر مثبت اثرات
    Next Article پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.