Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک کمی کی منظور ی
    اہم خبریں ستمبر 15, 2024

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک کمی کی منظور ی

    Facebook Twitter Email
    The price of petroleum products reduced
    وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن بھی جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی  جس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں 13 روپے فی لٹر تک کمی کی گئی ہے ۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی  جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے  فی لیٹر ہوگئی ۔

    وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد  ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 249 روپے 69 پیسے مقرر کردی گئی ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل  کی قیمت میں بھی  12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی ہے اور اس کی نئی قیمت  141 روپے 93 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

    اسی طرح  مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیاگیا ہے ،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز،آئینی ترامیم کی شقیں سامنے آ گئیں
    Next Article بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.