Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    • مردان: کاٹلنگ بابوزئی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ ا طلاع پر کامیاب کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے روڈ میپ کیلئے استنبول میں ہہلا اجلاس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں،چوری کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست جاں بحق،ایس ایچ او معطل
    اہم خبریں ستمبر 17, 2024

    بنوں،چوری کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست جاں بحق،ایس ایچ او معطل

    Facebook Twitter Email
    Bannu, accused arrested on the charge of theft died in custody, SHO suspended
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع بنوں میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی موت معمہ بن گئی، ملزم دوران حراست جاں بحق ہوگیا۔

    غوریوالہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر گرفتاری سے پہلے علاقہ کے لوگوں نے بد ترین تشدد کیا تھا جس کی وجہ سے اس کی حالت غیر ہو گئی تھی۔
    پولیس کے مطابق ملزم کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے وہ فرار ہو گیا، دوران تلاش ملزم نے پولیس کو دیکھا تو پھر بھاگنے کی کوشش کی لیکن اس دوران اچانک گر پڑا۔
    دوسری جانب لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملزم پر پولیس نے حراست کے دوران  بد ترین تشدد کیا تھا جس سے وہ  جاں بحق ہوا ۔
    ڈی پی او بنوں نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ غوریوالہ کو معطل کر دیا۔

    بنوں جاں بحق ملزم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرحمت اللعالمین، خاتم النبیین، حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن عظیم جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
    Next Article پشاور: افغان قونصل جنرل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے
    Mahnoor

    Related Posts

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.