Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں آٹھویں روز جنگ بندی پر باقاعدہ عمل درآمد شروع
    اہم خبریں ستمبر 27, 2024

    کرم میں آٹھویں روز جنگ بندی پر باقاعدہ عمل درآمد شروع

    Facebook Twitter Email
    Implementation on ceasefire in Kurram started
    سیکیورٹی اہلکاروں نے مورچوں کو اپنے قبضے میں لینا شروع کردیا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم  کے مختلف علاقوں میں آٹھ روز سے جاری لڑائی رک گئی ہے اور جنگ بندی پر عمل درآمد بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

    . اس سلسلے میں ڈی سی کمپاؤنڈ میں اہلسنت کے چھ قبائل کے رہنماؤں کا جرگہ ہوا  جس میں جنگ بندی پر تمام فریقین نے اتفاق کیا ۔

    اس موقع پر کوہاٹ ڈویژن کے کمشنر سید معتصم بااللہ، سول، پولیس اور ایف سی کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے،جرگے میں اہلسنت رہنماؤں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا۔

    دوسری جانب شیعہ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہم جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ اس کے بعد پولیس اور ایف سی کے جوانوں نے جنگ بندی پر عمل کرنے کے لیے باقاعدہ اپنا کام شروع کر دیا۔

    سیکورٹی اہلکار دونوں گروپوں کے مورچہ زن مسلح افراد کو مورچوں سے نکال کر مورچوں کو اپنے قبضے میں لے رہے ہیں۔

    ابھی تک یہ عمل لائر اور اپر کرم  میں جاری ہے اور ممکن ہے کہ آج کئی روز بعد علاقے کے لوگ سکون کی نیند سو سکیں ۔

    کرم تنازعہ کے سات دنوں کے دوران دونوں اطراف سے 46 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات میں دہشتگردی نامنظور، ہم امن چاہتے ہیں،امن مظاہرے میں نعرہ بازی
    Next Article اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر خوفناک حملہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.