Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    • افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے
    • آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین
    • ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت کی جا  رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
    اہم خبریں

    افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت کی جا  رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف

    ستمبر 28, 2024Updated:ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت کی جا  رہی ہے۔

    نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور وہاں سے پاکستان میں بھی ان لوگوں کو پناہ گاہیں مہیا کی جاتی ہیں۔ واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔

    شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی دہشتگرد جلال ولد نعمت اللہ بھی شامل تھا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد جلال سے افغان شناختی کارڈ برآمد ہوا، دوسرے ہلاک خارجی سیف اللہ ولد دین فراز کا تعلق فتنتہ الخوراج کے گل بہادر گروپ سے ہے۔

    خارجی سیف اللہ سے برآمد ہونے والا افغان عبوری حکومت کا جاری کردہ اسلحہ رکھنے کا اجازت نامہ ظاہر کرتا ہے کہ سیف اللہ ولد دین فراز کو افغانستان میں ہتھیار سمیت مکمل آزادی حاصل تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر خوفناک حملہ
    Next Article ڈرٹی پالیٹکس چھوڑنا پڑے گی
    Web Desk

    Related Posts

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.