Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31افراد شہید، 169 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں پولیس آفیسر کا بیٹا قتل ،لاش کھیتوں سے برآمد
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان میں پولیس آفیسر کا بیٹا قتل ،لاش کھیتوں سے برآمد

    ستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Police officer's son killed in DI Khan
    پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پنیالہ کی حدود میں عبدالخیل گاؤں کے قریب ڈی ایس پی سید مرجان خان کے جواں سال بیٹے نعمان خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا  ۔

    نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو قریبی کھیتوں میں پھینک دیا، پولیس نے نعش کو برآمد کرکے  پوسٹ مارٹم کے لئے پنیالہ ہسپتال منتقل کردیا ۔

    مقتول نوجوان نعمان خان سب ڈویژن جنڈولہ ٹانک میں تعینات ڈی ایس پی سید مرجان کا بیٹا تھا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرکے   تحقیقات  شروع کردیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنان فائلرز اب گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    Next Article شہید حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا،جنازے کا اعلان جلد متوقع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا

    فروری 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا

    فروری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026

    تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟

    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.