Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    • ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
    • ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے
    • وزیراعظم کا وژن مائکرو سمال اینڈ میڈم انٹرپرائزز کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرنا ہے، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر
    • امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا
    • پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی ہاؤس اسلام آباد کے مختلف بلاکس کو سیل کر دیا گیا
    اہم خبریں

    کے پی ہاؤس اسلام آباد کے مختلف بلاکس کو سیل کر دیا گیا

    اکتوبر 7, 2024Updated:اکتوبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Various blocks of KP House Islamabad were sealed
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے خیبر پختونخوا (کے پی) ہاؤس اسلام آباد کے مختلف بلاکس کو سیل کر دیا۔

    ذرائع کے مطابق سیلنگ آپریشن کی قیادت سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے کی۔ آپریشن کے دوران سی ڈی اے نے کے پی ہاؤس بلاک اے اور بی کو سیل کر دیا۔ حکام کے مطابق سی بلاک سیل نہیں کیا گیا کیونکہ فیملیز وہاں مقیم تھیں۔

    مزید برآں، کے پی ہاؤس اسلام آباد میں مہمانوں کے لیے بنائے گئے کمروں کو بھی ’قواعد کی خلاف ورزی‘ پر سیل کر دیا گیا ہے۔

    قبل ازیں، میونسپل کارپوریشن آف اسلام آباد (ایم سی آئی) نے ایک دن قبل پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو نوٹس بھیجنے کے بعد 23 جولائی کو اسلام آباد بلڈنگ اسٹینڈرڈز فار فائر پریونشن اینڈ لائف سیفٹی 2010 کی خلاف ورزی پر عمارت کو سیل کر دیا تھا۔

    بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اگست میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کر دیا تھا۔

    پی ٹی آئی کے اس وقت کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سیل کیے گئے دفتر کا دورہ کیا۔

    ان کے مطابق دفتر سے اہم ریکارڈ اور دستاویزات غائب ہیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کمپیوٹر، ڈی وی آر اور دیگر سامان بھی چھین لیا گیا ہے۔

    سیل کے پی ہاؤس اسلام آباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف نے بھارت سے مدد کیوں مانگی؟
    Next Article مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی

    اپریل 17, 2026

    نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

    اپریل 16, 2026

    پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل

    اپریل 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی

    اپریل 17, 2026

    نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

    اپریل 16, 2026

    پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل

    اپریل 16, 2026

    ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

    اپریل 16, 2026

    ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے

    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.