Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    خیبرپختونخوا اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    Facebook Twitter Email
    Endorsing the imposition of Governor's Rule, the President has summoned a joint session of Parliament for tomorrow.
    مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کے لیے منظوری حاصل کی جائے گی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پارلیمان کے دونوں ایواں کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی الگ الگ منظوری کے بعد صدرِ مملکت آصف زرداری نے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا، مشترکہ اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا، جس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کی جائے گی، دوسری طرف گورنر راج کے بارے میں آئینی اور پارلیمانی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی ۔

    اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے، مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کے لیے منظوری حاصل کی جائے گی، اجلاس میں اہم معاملات پر غور کیا جائے گا ۔

    دوسری طرف خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بارے میں آئینی اور پارلیمانی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی پیشرفت قابلِ توجہ ہوگی ۔

    اس سے قبل سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاسوں میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دی جا چکی ہے، اور اس کی توثیق کے لیے اب پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.