Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    اہم خبریں اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لندن: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی فوجی مشق کیمبرین پٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

    پاکستان ہائی کمیشن لندن کے مطابق برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے سلور میڈل جیتنے والی پاک فوج کی ٹیم کی میزبانی کی۔

    ہائی کمشنر نے کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر مشق کے تجربات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    کیمبرین پٹرول 2026 ویلز، برطانیہ میں 2 سے 13 اکتوبر تک منعقد ہوئی، جس میں 36 ممالک کی 140 ٹیموں نے حصہ لیا۔

    پاکستان کی نمائندگی 59 پنجاب رجمنٹ کے ایک افسر اور 7 جوانوں پر مشتمل ٹیم نے کی۔

    پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق پاک فوج اس سے قبل 2022 اور 2023 میں سلور میڈل جبکہ 2024 اور 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کر چکی ہے۔

    حالیہ کامیابی کے ساتھ پاکستان نے مسلسل 5سال اس بین الاقوامی مشق میں تمغے جیتنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔

    ہائی کمیشن کے مطابق پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جسمانی استعداد اور تربیت کی عکاسی کرتی ہے۔

    British Military Exercise Cambrian Patrol 2026 Military Competition Pakistan Army Pakistan High Commission London Silver Medal Wales UK برطانیہ فوجی مشق بین الاقوامی فوجی مشق پاک فوج پاک فوج سلور میڈل پاکستان آرمی پاکستان ہائی کمیشن لندن پاکستانی فوجی ٹیم ٹیپو عثمان کیمبرین پٹرول 2026
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    Saqib Butt

    Related Posts

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.