Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ
    • بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں
    • خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل
    • ڈی آئی خان میں ٹی ایم اے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے فقط تین ماہ میں آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیئے
    اہم خبریں اکتوبر 9, 2024

    بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے فقط تین ماہ میں آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے فقط تین ماہ میں  آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد ڈالر پاکستان بھیج دیے۔ یہ تفصیلات اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے ماہ ستمبر 2024ء میں ورکرز ترسیلات زر کے ضمن میں جاری کیں۔ ترسیلات زر ستمبر 2024ء میں 2.8 ارب ڈالرز رہیں جو کہ ستمبر 2023ء کے مقابلے 29 فیصد زائد ہیں۔
    تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 56 کروڑ ڈالر بھیجے گئے ہیں۔تین مہینوں میں ورکرز ترسیلات کی ماہانہ اوسط 2.92 ارب ڈالر رہیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 2.15 ارب ڈالر بھیجے۔متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.70 ارب ڈالر بھیجے جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے تین مہینوں میں 86 کروڑ ڈالر بھیجے گئے۔  برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.34 ارب ڈالر بھیجے ہیں۔یورپ کے دوسرے ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.09 ارب ڈالر جبکہ امریکہ سے 3 مہینوں میں 89 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشتون تحفظ موومنٹ کےکالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے رابطے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات
    Next Article افغان فورسز کی جارحیت کی ایک اور کوشش ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی سےافغانستان کو بھاری نقصان
    Web Desk

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں

    ستمبر 15, 2026

    خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیس ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے تفصیلات طلب کرلیں

    ستمبر 15, 2026

    خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 15, 2026

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    ڈی آئی خان میں ٹی ایم اے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.