Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
    • پیغمبرِپاک ﷺکا یوم ولادت دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    • پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے
    • یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
    • تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید
    • ایبٹ آباد میں ڈمپر نے سکول کے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 5 شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فلموں اور ڈراموں کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
    پنجاب

    فلموں اور ڈراموں کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

    اکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Legendary film and drama actor Abid Kashmiri passed away
    ڈرامہ سمندر میں عابد کشمیری کا کردار گلوبادشاہ بہت مقبول ہوا تھا۔(فوٹو فائل)
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور:پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں علالت  کے  بعد انتقال کرگئے۔

    مرحوم  کی بیٹی نے اپنے  والد  کے  انتقال  کی  اطلاع  دیتے ہوئے  بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔

    عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، سٹیج اور فلموں میں کام کیا ہے۔ اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث وہ شائقین کے دلوں پر راج کرتے تھے۔

    1988 میں انھیں فلم ’’بازار حسن‘‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کےلیے نگار ایوارڈ دیا گیا،اس  کے  علاوہ  مرحوم  کی  بہترین  فلموں  میں  جیتے ہیں شان سے اور آہٹ بھی شامل ہیں۔

    مرحوم  عابد  کشمیری  کے ٹی وی ڈراموں میں لوہاری گیٹ، سورج کے ساتھ ساتھ، تیسرا کنارہ اور اپنے لوگ سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں، ڈرامہ سمندر میں عابد کشمیری کا کردار  گلوبادشاہ بہت مقبول ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
    Next Article شانگلہ، مسلم کنڈاؤ چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    ستمبر 6, 2025

    پیغمبرِپاک ﷺکا یوم ولادت دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025

    پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان

    ستمبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    ستمبر 6, 2025

    پیغمبرِپاک ﷺکا یوم ولادت دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025

    پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان

    ستمبر 5, 2025

    خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے

    ستمبر 5, 2025

    یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.