Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    • مردان: کاٹلنگ بابوزئی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ ا طلاع پر کامیاب کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ، مسلم کنڈاؤ چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار زخمی
    اہم خبریں اکتوبر 11, 2024

    شانگلہ، مسلم کنڈاؤ چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار زخمی

    Facebook Twitter Email
    Shangla, Injured police shifted to THQ Puran
    شانگلہ میں چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار زخمی
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ: (تحسین اللہ تاثیر) مسلم کنڈاؤ میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اے ایس ائی سردارجان  زخمی ہوا۔

    سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق زخمی اہلکار کو علاج کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پورن منتقل کردیا گیا ہے۔ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی پولیس اہلکار کو سید شریف ہسپتال سوات منتقل کردیا گیا۔

    چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی، جس کے بعد ملزمان فرار ہونے  میں  کامیاب  گئے۔

    فائرنگ واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

    صوبے  میں دہشت گردی کے نئی لہر اٹھنے کے بعد کچھ ماہ پہلے بھی اسی تحصیل پورن میں یختگی کے مقام پر دہشت گردوں کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلموں اور ڈراموں کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
    Next Article آئینی ترامیم پر مشاورت،قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.