Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بابراعظم،نسیم شاہ ،شاہین آفریدی،سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ سے ڈراپ
    اہم خبریں اکتوبر 13, 2024

    بابراعظم،نسیم شاہ ،شاہین آفریدی،سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ سے ڈراپ

    Facebook Twitter Email
    Pakistan squad announced for the second and third Test against England
    انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسر؁ ٹیسٹ کیلئے 4 بڑے کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے  ٹیسٹ میچز کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں 4 بڑے ناموں کو آرام دینے کیلئے سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے ۔

    پاکستان او انگلینڈ کے درمیان دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ میچ 15 اور 24 اکتوبر کو بالترتیب ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ جس کیلئے پی سی بی نے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔

    سکواڈ سے بابراعظم،نسیم شاہ ،شاہین آفریدی اور سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا ہے اور ان کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    16 رکنی سکواڈ میں کپتان شان مسعود ، سعود شکیل ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال،حسیب اللہ ،کامران غلام ، مہران ممتاز ، میر حمزہ ، محمد علی،محمد ہریرہ ، محمد رضوان ، نعمان علی ، صائم ایوب ، ساجد خان، زاہد محمود  اور سلمان علی آغا شامل ہیں ۔

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا،جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 اکتوبر کو  راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔

    اس سے قبل مہمان ٹیم نے ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو اننگز اور 47 سے شکست دی تھی ،انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطالبان کی ناکامیاں اور نسلی سیاست، افغانستان کا مستقبل کیا ہوگا؟
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.