Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
    • وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    • خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    • لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ستمبر اور اکتوبر 2024 میں 3 نامور فنکار دنیا سے منہ موڑ گئے
    اہم خبریں

    ستمبر اور اکتوبر 2024 میں 3 نامور فنکار دنیا سے منہ موڑ گئے

    اکتوبر 14, 2024Updated:اکتوبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( رپورٹ حسن علی شاہ ): واقعی یہ دنیا سرائے کا گھر ھے اور ارشاد باری تعالٰی ھے کہ ھر زی روح کو موت کا مزہ چکھنا ھے.

    امسال ستمبر اور اکتوبر میں شوبز کے تین ایسے فنکار دنیا سے رخصت ھوئے جنہوں نے اسٹیج ٹی وی فلم اور ریڈیو پہ بھی اپنی خداداد فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

    عابد کاشمیری۔۔سردار کمال اور سلم شوق تینوں تھے تو کامیڈین مگر وراسٹائل فنکار بھی تھے۔ سلیم شوق ۔خیبر ٹی وی کے عوامی پروگرام ( دقیصہ خوانی گپ) اور کے ٹو کی ھندکو سیریل ( آغاجی ڈاٹ کام) میں یادگار رول کئے۔ سلیم شوق کا تعلق وزیرستان سے تھا مگر طویل عرصہ سے پشاور میں اپنی فیملی کے ھمراہ مقیم تھے مرحوم کے پسماندگان میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں یاد رھے کہ 6 ماہ قبل سلیم شوق کی اہلیہ بھی وفات پاگئ تھیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟
    Next Article جناب والا، اتنی حساسیت کیوں ؟؟؟
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    جون 24, 2026

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.