پشاور( شوبز رپورٹر ) رواں سہ ماہی میں بھی خیبر نیوز اسلام آباد پشاور سے مارننگ شو ( نن سبا) براہ راست نشر کیا جارھا ھے مہ جبین احسن اور زکی الرحمان بلترتیب اسلام آباد اور پشاور سے دیکھائے جانیوالے شوز کے میزبان ہیں نن سبا میں حالات حالات حاضرہ کے علاوہ سوشل ایشوز پہ بھی بات چیت کی جاتی ہیں پشاور سے نشر کئے جانیوالے ۔۔نن سا میں مختصر دورانیے کی فلم رپورٹ بھی نشر کی جاتی ہیں جبکہ ناظرین کی کالز بھی لی جاتی ہیں اور ان سے گپ شپ بھی ( نن سبا) کا حصہ ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
- گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
- پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
- پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
- وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
- ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
- ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
- گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

